Orphan Care

//Orphan Care
­

Sewing Machine Distribution

سیز فائر لائن سے ملحقہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام خود کفالت پروگرام کے تحت ضلع حویلی اور ہجیرہ کی بیوہ خواتین میں ترکی کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم IHH کی طرف سے فراہم کی گئی سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں ۔۔۔

By |December 13th, 2019|Orphan Care|0 Comments

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام ایجوکیشن کٹ تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت ضلع مظفرآباد اور ضلع نیلم کے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرنے والی ارفن فیملیز کے 100 بچوں میں ایجوکیشن کٹ تقسیم کی گئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مشتاق مانگٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور راقم نے شرکاء سےخطاب کیا [...]

By |December 13th, 2019|Education, Orphan Care|0 Comments

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب میں یتامی کے ساتھ آئی ایچ ایچ کا اظہار یک جہتی ۔۔۔۔

پاک ترک دوستی زندہ باد ۔۔۔۔۔۔ اس خوبصورت تقریب کے مہمان خصوصی ترک سفیر احسان مصطفے یردگل تھے جبکہ ترکی کی سب سے بڑی ویلفیئر تنظیم IHH کے 30 کے قریب مرد و خواتین پر مشتمل وفد خصوصی طور پر شریک ہوا ۔۔۔۔۔۔۔الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈائریکٹر آرفن ویلفیئر بریگیڈیئر عبدالجبار ، صدر الخدمت [...]

By |November 25th, 2019|Orphan Care|0 Comments

Royal tag distribution Feb 2019 Mirpur

آرفن کئیر پروگرام الخدمت فاونڈیشن میرپور کلسٹر کے تحت منتخب طلبہ میں پاکستان کے نامور برانڈ Royal Tag کی جانب سے موصول انتہائی قیمتی تحائف کی تقسیم کی گئی۔

By |February 15th, 2019|Orphan Care|0 Comments

Aquater distribution Feb 2019 Mirpur

آرفن کئیر پروگرام الخدمت فاونڈیشن میرپور کلسٹر کے تحت منتخب طالبات میں بین الاقوامی ادارے Equator کی جانب سے موصول انتہائی قیمتی تحائف کی تقسیم کی گئی۔

By |February 15th, 2019|Orphan Care|0 Comments

Royal tag distribution Feb 2019 Kotli

آرفن کئیر پروگرام الخدمت فاونڈیشن کوٹلی کلسٹر کے تحت منتخب طلبہ میں پاکستان کے نامور برانڈ Royal Tag کی جانب سے موصول انتہائی قیمتی تحائف کی تقسیم کی گئی۔

By |February 15th, 2019|Orphan Care|0 Comments

Aquater distribution Feb 2019 Kotli

آرفن کئیر پروگرام الخدمت فاونڈیشن کوٹلی کلسٹر کے تحت منتخب طالبات میں بین الاقوامی ادارے Equator کی جانب سے موصول انتہائی قیمتی تحائف کی تقسیم کی گئی۔

By |February 15th, 2019|Orphan Care|0 Comments

آرفن فیملی سپورٹ پروگرام الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام ضلع پونچھ میںکفالت یتامیٰ پروگرام کے آغاز کی باقاعدہ افتتاحی تقریب

آرفن فیملی سپورٹ پروگرام الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام حلقہ نمبر ۱ ضلع پونچھ میں 80 یتیم طلبہ و طالبات کے لئےکفالت یتامیٰ پروگرام کے آغاز کی باقاعدہ افتتاحی تقریب 23ستمبر 2018بروز اتوار عاشر انٹرنیشنل ہوٹل ہجیرہ میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب مہمانان گرامی عبدالحمید مغل صاحب کمشنر پونچھ ڈویژن، برگیڈئیر (ر) [...]

By |September 24th, 2018|Orphan Care|0 Comments

خواندگی کا عالمی دن

‘‘خواندگی کا عالمی دن (Day Literacy World ) ہر سال 8 ستمبر کو دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں منایا جاتا ہے ۔اس کو منانے کا اعلان یونیسکونے نومبر 1965 ء میں کیا تھا اور پھر یہ دن پہلی مرتبہ 1966ء میں منایا گیا ۔مقصد میں خواندگی کی اہمیت ،اس کے فوائد ،اقدامات کا جائزہ [...]

By |September 8th, 2018|Orphan Care|0 Comments

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع میر پور کے تحت زیر کفالت بچوں کے لئے جشن آزادی کی تقریبات کاانعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع میر پور کے تحت زیر کفالت بچوں کے لئے جشن آزادی کی تقریبات کاانعقاد زیر صدارت ڈاکٹر ریاض احمد صاحب کیا گیا۔اس پروگرام کے مہمان خصوصی جناب فیصل شہزاد رڈپٹی ریجنل منیجر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرپور کیمپس تھے۔ اس پروگرام میں ان بچوں نے [...]

By |August 14th, 2018|Orphan Care|0 Comments