Disaster management

//Disaster management
­

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر نے لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوں ، سرد ترین اضلاع اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ونٹر پیکیج کیے

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر اس سال آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوں ، سرد ترین اضلاع اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ونٹر پیکیج کے تحت تین ہزار سے زائد بسترز تقسیم کر رہی ہے ۔۔۔ہم اپنے ڈونرز اور اداروں کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ضرورت مندوں کی بروقت مدد کے لیے [...]

By |December 4th, 2019|Disaster management|0 Comments

شاردہ کے بازار میں آگ بڑھک اٹھی , الخدمت کے رضاکار بھی موقع پر امدادی سرگرمیوں میں شریک

وادی نیلم کے خوبصورت علاقے شاردہ کے بازار میں آگ بڑھک اٹھی۔۔ 40 دوکانیں چلی ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ آگ پر قابو پانے کے لیے اٹھمقام سے فائر بریگیڈ کی گاڑی روانہ ہوچکی ہے۔ الخدمت کے رضاکار بھی موقع پر امدادی سرگرمیوں میں شریک ہیں

By |June 22nd, 2018|Disaster management|0 Comments