آزادجموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام
Role of Volunteers in Society
کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ۔۔۔۔
*ڈاکٹر مشتاق مانگٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور آفتاب عالم ایڈووکیٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کا سمینار سے خطاب