الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت ضلع مظفرآباد اور ضلع نیلم کے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کرنے والی ارفن فیملیز کے 100 بچوں میں ایجوکیشن کٹ تقسیم کی گئی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مشتاق مانگٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور راقم نے شرکاء سےخطاب کیا اور بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے ۔۔