الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر اس سال آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے متاثرہ علاقوں ، سرد ترین اضلاع اور زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ونٹر پیکیج کے تحت تین ہزار سے زائد بسترز تقسیم کر رہی ہے ۔۔۔ہم اپنے ڈونرز اور اداروں کے شکر گزار ہیں جنھوں نے ضرورت مندوں کی بروقت مدد کے لیے تعاون کیا ۔۔۔۔ اللہ پاک سب کی جان ، مال ، اوقات اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔