۔ آج3 دسمبر معذوروں عالمی دن کے موقع پر الخدمت فاونڈیشن باغ نے شاندار تقریب انعقاد کیا۔ اس موقع معذور افراد کیلئے امپورٹڈویل چیئرز،تقسیم کی گئیں اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر باغ جناب سردار عبدالوحید خان تھے۔۔جبکہ صدارت صدر پریس کلب باغ راجہ عبدالحفیظ کی۔۔تقریب سے صدر الخدمت فاونڈیشن باغ مولانا عبدالمنان گوھر۔ اے ڈی سماجی بہبود سردار خورشید خان۔جماعت اسلامی کے رہنما خالد کھوکھر مولانا خلیل شاہین ۔۔معروف صحافی زاھد گیلانی ۔چیئر مین انجمن تاجران باغ راجہ اعجاز احمد اسلام ریلیف کے انچارج ڈاکٹر اقبال الخدمت فاونڈیشن دھیرکوٹ کے صدر راجہ مہتاب اشرف۔۔ریڈ فاونڈیشن ریجنل ڈائریکٹر سید ظہیر گردیزی اور دیگر افراد نے خطاب کیا۔تقریب میں جملہ این جی اوز کے نمائندوں اور بڑی تعداد میں دیگر افراد نےشرکت کی۔۔عبدالمنان گوھر الخدمت فاونڈیشن باغ آزاد کشمیر