خصوصی افراد کی خصوصی تقریب۔

۔ آج3 دسمبر معذوروں عالمی دن کے موقع پر الخدمت فاونڈیشن باغ نے شاندار تقریب انعقاد کیا۔ اس موقع معذور افراد کیلئے امپورٹڈویل چیئرز،تقسیم کی گئیں اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر باغ جناب سردار عبدالوحید خان تھے۔۔جبکہ صدارت صدر پریس کلب باغ راجہ عبدالحفیظ کی۔۔تقریب سے صدر الخدمت فاونڈیشن باغ مولانا عبدالمنان گوھر۔ [...]