Monthly Archives: August 2018

//August
­

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع میر پور کے تحت زیر کفالت بچوں کے لئے جشن آزادی کی تقریبات کاانعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع میر پور کے تحت زیر کفالت بچوں کے لئے جشن آزادی کی تقریبات کاانعقاد زیر صدارت ڈاکٹر ریاض احمد صاحب کیا گیا۔اس پروگرام کے مہمان خصوصی جناب فیصل شہزاد رڈپٹی ریجنل منیجر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرپور کیمپس تھے۔ اس پروگرام میں ان بچوں نے [...]

By |August 14th, 2018|Orphan Care|0 Comments

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع کوٹلی کے تحت یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع کوٹلی کے تحت یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیا گیا۔ جس میں الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت رجسٹرڈ 108 یتیم بچوں کا مکمل میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔یہ میڈیکل کیمپ الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے بورڈ کے ممبر اور سابق صدر [...]

By |August 9th, 2018|Orphan Care|0 Comments

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع بھمبرکے تحت یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر ریجن کے کفالت یتامیٰ پروگرام ضلع بھمبرکے تحت پیما ضلع بھمبر اور رحمان چلڈرن ہسپتال کے تعاون سے یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد الخدمت فاونڈیشن میرپورڈویژن کے صدر ڈاکٹر ریاض احمد کی زیر سرپرستی منعقد کیا گیا۔ جس میں الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت رجسٹرڈ 132یتیم بچوں [...]

By |August 4th, 2018|Orphan Care|0 Comments